کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، سوشل میڈیا پرسنیلٹی حریم شاہ نے گزشتہ روز مسجد نبویؓ میں پیش آنے والے نامناسب واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔حریم شاہ نے مسجد نبویؓ کی زیارت کے موقع پر کابینہ اراکین کے خلاف ہونے والی نعرے بازی پر کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی۔حریم شاہ نے کہا ہے کہ مسجد نبویؓ کا جو تقدس پامال کیا گیا، نعرے لگائے گئے اس پر بہت افسوس ہے۔حریم شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں، عمران خان کو کارکنوں کو روکنا ہوگا۔
ریاستِ مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، حریم شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































