بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

29رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں 29 رمضان المبارک اتوار، یکم مئی کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پروفیسر جاوید اقبال نے کہا کہ اتوار کی شام جب سورج غروب ہوگا تو وہ 6.7 ڈگری پر ہوگا اور دوربین سے بھی نہیں دیکھا جاسکے گا، چاند نظر آنے کے لیے 8 ڈگری ہونا چاہیے، لہذا پاکستان کے کسی بھی حصے میں اتوار کو چاند نظر نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ اسی لیے عید کا چاند پیر دو مئی کو نظر آئے گا اور پورے 30 روزے ہوں گے۔پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق یکم شوال یعنی عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…