بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان، نوجوانوں کو چاند رات پر نکلنے کی ہدایت

datetime 30  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش

کے تحت کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا یہ ہماری توہین ہے۔ اپنے وڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہماری کور کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں اسلام آباد میں لانگ مارچ کی لانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائیگا جس کیلئے صرف تحریک انصاف ہی نہیں سب پاکستانیوں کو کال دینے لگے ہیں،اس لیے کہ ہمارے ملک کی توہین کی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک سازش کے تحت پاکستان کے کرپٹ ترین لوگوں کو ملک پر مسلط کیا گیا موجودہ کابینہ میں 60 فیصد لوگ ضمانت پر ہیں جو شخص وزیر اعظم بنا ہے اس پر 40 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز ہیں یہ ہماری توہین ہے۔ عمران خان نے کہاکہ ہماری تیاری کا آغاز چاند رات سے ہوگا نوجوان اس رات پکڑ کر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…