جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں روانی کے ساتھ عربی بولنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں روانی کے ساتھ عربی بولنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

اور اپنے والد شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک بیان بھی جاری کیا ۔سلیمان شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے وزیر اعظم کو ٹرانسلیٹر کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے لکھا کہ وہ عربی میں روانی سے بولتے ہیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی س موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ملاقات میں شریک تھیں۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور سمیت اقتصادی و تجارتی روابط بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…