ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عوام کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کر کے عید کا تحفہ دیا گیا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق ماہِ مئی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو گئیں۔فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کا اطلاق آج (یکم مئی) سے ہو گیا ۔ سپر98پیٹرول کی قیمت 3.74 درہم سے کم کر کے 3.66 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی۔ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت کمی کے بعد 3.55 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی۔ای پلس 95 پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 3.48 لیٹر پر آگئی ہے البتہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 4.08 درہم مقرر کی گئی ہے۔
امارات کا عید پرعوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































