بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنیف عباسی کا شیخ رشید کی وِگ اتارنے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حنیف عباسی نے شیخ رشید کی وِگ اتارنے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،جیل میں رہا تو گھر اور دیگر معاملات پر ساتھ دینے والوں کا مشکور ہوں، ان کا کہناتھا کہ مسجد نبوی میں پلاننگ کے بعد واقعہ پیش آیااور اس کی پلاننگ عمران نیازی اور شیخ رشید نے کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہاکہ مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کے ساتھ جو ہوا ان دونوں کو اس کا ثواب ہوا ہوگا، ان کا کہنا تھا شیخ رشید راولپنڈی کی جس شادی، گلی پروگرام میں جاؤ گے توتمہیں گندے انڈے ٹماٹر اور جوتے پڑیں گے، حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی جو وگ اتار کے لائے گا اسے 50 ہزار انعام دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…