اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑا گراؤنڈ میں کرسیاں لگانے پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔پولیس کے مطابق کارکنوں نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملے کیے جبکہ تھانہ کوہسار کی حدود میں واقعہ افطار سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کو تھانے طلب کر لیا ہے اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































