جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات کا انعقاد

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (این این آئی)بستی پھوکر والا، بستی دوران والا پل اور چک 95 ایم میں عید الفطر کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی تین مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی گئی، جس میں تین سو سے زائد نمازیوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو گلے لگ کر عید کی مبارکبادیں پیش کی گئیں۔مقامی ذرائع کے مطابق لودھراں کے تین مقامات بستی پھوکر والا، بستی دوران والا پل اور چک 95 ایم میں عید الفطر کے اجتماعات منعقد کئے گئے، اور ان میں لاہور سے تعلق رکھنے والے مولانا فضل احمد چشتی کے پیروکاروں نے شرکت اور نماز عید الفطر ادا کی۔مدرسہ احمد رضا کھوکھر بستی دوران وآلہ میں عید الفطر کی نماز پڑھانے والے مفتی شاہد کا کہنا تھا علامہ فضل چشتی نے بتایا تھا کہ ملک میں 200 کے قریب شوال کاچاند نظر آنے کی شہادتیں ملی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…