پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا اس سے قبل بھی عمران خان مختلف مواقعوں پر خطاب کے دوران 12 موسم، جرمنی جاپان کی مشترکہ سرحد، کے حوالے سے مضحکہ خیز بیانات دے چکے ہیں، اب انہوں نے اردو ڈکشنری میں ہی نیا اضافہ کر ڈالا اور انچالیس کا ہندسہ دریافت کیا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان خاتم النبین، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم، معیشت، دستاویزات، روحانیت اور انتالیس نہیں بول سکتے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کہتے ہیں کہ اردو بلاول کی ٹھیک نہیں ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمرا ن خان نے انتالیس کی جگہ ان کے منہ سے انچالیس نکل گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…