مری(این این آئی) مری میں سیاحوں کے لیے ایک محدود تعداد میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اب اٹھا لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سانحہ مری کے بعد مری میں سیاحوں کے لیے 8 ہزار گاڑیوں کے داخلے کی اجازت تھی تاہم اب عید کے موقع پر محدود گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اٹھا لی گئی لیکن رش کو دیکھتے ہوئے یہ پابندی دوبارہ بھی لگ سکتی ہے۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں، اور عید الفطر پر مری جانے والوں کے لیے کوئی پابندی نہیں ہے، اس دوران مری جانے والی گاڑیوں کا ٹریفک کاؤنٹ ہوگا، ٹریفک اسٹاف گاڑیوں کی تعداد اور رش کے مطابق انتظامیہ کو آگاہ کریں گا، اورغیر معمولی رش کو دیکھتے ہوئے دوبارہ پابندی لگ سکتی ہے، سیاح انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرکے سیاحت سے لفطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































