بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہزاداکبر نہیں بھاگا، سعد رفیق نے عمران خان سے ترلے منتیں کیں

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہزاداکبر نہیں بھاگا، سعد رفیق نے عمران خان سے ترلے منتیں کیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق مشیر داخلہ نے کہا کہ شہزاداکبر تو نہیں بھاگا! جتنے ترلے منتیں سعدرفیق نے عمران خان سے کیے ہیں انکا گواہ محمدمعظم علی ہے۔شہزاداکبر نے لکھا کہ کچھ شرم و حیا ہوتی ہے ہمت ہے تو اس سے پوچھ لو، ویسے سعدرفیق آپ یہ بھی بہتر جانتے ہیں آپ کوجیل کس نے ڈلوایا۔شہزاداکبر نے کہا کہ سعدرفیق ہمت ہے تو براہ راست انہیں مخاطب کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…