مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔واقعہ اوکاڑہ کے گاؤں میں پیش آیا، جہاں نواحی گاؤں میں ماڈل سدرہ کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ سدرہ عید منانے فیصل آباد سے آبائی گاوں آئی تھی۔ واقعہ گزشتہ رات جمعرات کو پیش آیا۔پولیس نے قتل کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے، جب کہ سدرہ کی لاش اسپتال ڈی ایچ کیو اوکاڑہ منتقل کردی گئی ہے۔اہل محلہ کے مطابق والدین جب گھر پر پہنچے تو انہیں سدرہ کے قتل کی اطلاع ملی، جس پر فوری طور پر پولیس کو طلب کیا گیا، آلہ قتل سے متعلق پولیس کا کوئی بیان سامنے نہ ا?سکا۔قتل کے وقت مقتولہ کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سدرہ گزشتہ 2 سال سے ماڈلنگ کے پیشے سے وابستہ تھی، جس پر والدین کو اعتراض نہیں تھا، تاہم بھائی اکثر خائف رہتا تھا۔ماڈلنگ کے سلسلے میں مقتولہ سدرہ فیصل آباد میں رہتی تھی اور گزشتہ روز ہی اہل خانہ کے ہمراہ عید منانے آبائی گاؤں آئی تھی
معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































