بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے پر عدالت پہنچ گئے

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے اقدام کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جمعہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حنیف عباسی کے خلاف درخواست دائر کی جس میں کہاگیاکہ حنیف عباسی کے خلاف 21 جولائی 2012 میں اینٹی نارکاٹکس فورس نے مقدمہ درج کیا۔ درخواست میں کہاگیاکہ حنیف عباسی کو ایک ٹن ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو عمر قید کی سزا سنائی۔ درخواست میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا معطل کر رکھی ہے، مجرم ہونے کا فیصلہ ختم نہیں ہوا۔درخواست میں کہاگیاکہ سیکرٹری کابینہ اور حنیف عباسی بتائیں کہ کس قانون کے تحت اس عہدے پر وزیراعظم نے انہیں تعینات کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…