سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں نماز عیدکے بعدخصوصی پیغام

2  مئی‬‮  2022

لندن(این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی۔نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز نے بھی نماز عید ادا کی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں، غیر معمولی حالات میں حکومت ملی۔نواز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجز سے کامیابی سے نمٹے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…