بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ میرا نے بھی لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا نے بھی لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ سیاست دان اپنی سیٹ بچانے کے لیے اور اپنے مفاد کے لیے لانگ مارچ کرتے اور میں اپنی عوام کی فلاح وبہبود کے لیے لانگ مارچ کروں گی،ان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد میں اور میرے ساتھی فنکار لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے جس میں شفقت بیگم ٹرسٹ کیلئے فنڈ اکٹھا کیا جائے گا اور اس سے غریب لوگوں کے لئے فری ہسپتال بنایا جائے گا، انہوں نے خواہش کا اظہار کیا کہ میں ایک سال کے اندر ہسپتال مکمل کرنا چاہتی ہوں، ان کا کہنا تھا کہ ساتھی فنکاروں سے بات ہو چکی ہے اور عید کے بعد ہم سب مل کر اسلام آباد تک مارچ کریں گے اور فنڈ اکٹھا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…