ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی کے حوالے سے ایک بڑی مہم شروع ہونے والی ہے،

جعلی ویڈیوز، آڈیوز کے ذریعے ان کے کردار پر بات ہوگی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں بھی ایک خاتون کو پیسے دے کر اس حوالے سے کتاب لکھوائی گئی، نصرت بھٹو، بینظیر بھٹو کی کردار کشی کی مہم 88 کی دہائی میں چلائی گئی۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک ان معاملات کی وجہ سے رکنے والی نہیں، آج ایک امریکی ٹی وی پر سب واضح ہوگیا کہ عمران خان کو کیوں ہٹایا گیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عمران خان کی کردار کشی کرنے کی پوری کوشش کریں گے، عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت نیتوہین مذہب کے کیسز سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنیکی کوشش کی، آج تک پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے یہ حرکت نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…