اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطور ہتھیار استعمال کی مذمت کی ہے، اب بھی اس کی مذمت کرتا ہوں اور مستقبل میں بھی کروں گا۔انہوں نے کہا کہ توہین مذہب قانون کے غلط استعمال کو روکنا ہوگا، اس قانون کو بطور ہتھیار استعمال نہ کیا جائے، توہین مذہب معاملے پر عقل سے کام لیا جائے۔
فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































