جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

فرح گوگی کتنی طاقتور ہے؟ نجم سیٹھی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرح خان گوگی کتنی طاقتور ہیں اس حوالے سے معروف صحافی نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آپ فرح گوگی کی مقبولیت طاقت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اس نے ایک سابق وزیراعظم اور مسلم امہ کا لیڈر اپنی ترجمانی کے لئے رکھا ہوا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے فرح خان گوگی کو بے قصور قرار دیا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ دولت میں اضافہ ہو جانا کوئی بری بات نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…