ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں تعینات سرکاری افسران کیلئے نئے آئی فون خریدنے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی) ایوان وزیر اعلی پنجاب میں تعینات سرکاری افسران کیلئے نئے آئی فون خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایوان وزیراعلی پنجاب میں تعینات افسران کیلئے وزیراعلی پنجاب ڈیجٹیل پروگرام کے تحت نئے آئی فون خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایپل کمپنی کے آئی فون ایوان وزیر اعلی… Continue 23reading ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں تعینات سرکاری افسران کیلئے نئے آئی فون خریدنے کا فیصلہ