اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

12 ربیع الاول:وفاقی حکومت کا قیدیوں کو 90روزکی خصوصی معافی دینے کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12 ربیع الاول:وفاقی حکومت کی جانب سے قیدیوں کو90روزکی خصوصی معافی دینے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت نے عمر قید،ویگر تمام قیدیوں کے مجرموں کیلئے90روزکی خصوصی معافی دینے کا اعلان کر دیا ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے زریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دیدی ،وزیر اعظم شہباز شریف نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی،فیصلے پر وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت کی منظوری کے بعداطلاق ہوگا، معافی کا اطلاق قتل،جاسوسی ڈکیتی،ریاست مخالف سرگرمیوں، تخریب کاری کے جرائم کے قیدیوں اورفرقہ واریت،اغوا،رہزنی،زنا،دہشت گردی کے جرائم کے قیدیوں پر اطلاق نہیں ہوگا، مالی غبن،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے جرائم کے قیدیوں پر اطلاق نہیں ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ 65 سال یا اوپر کیمرد قیدیوں کیلئے90 روز کی خصوصی معافی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ 60 سال یا اوپر کی خواتین قیدیوں کیلئے بھی 90 روز کی خصوصی معافی کی تجویز زیر غور ہے،بچوں والی قیدی خواتین کیلئے 90 روز کی خصوصی معافی کی تجویزہے،18 سال سے کم عمر کے قیدیوں کیلئے بھی 90 روز کی خصوصی معافی کی تجویزدی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…