ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

زمین اور سورج کے درمیان فاصلہ اپنے اوسط پر آگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

زمین اور سورج کے درمیان فاصلہ اپنے اوسط پر آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں قصیم یونیورسٹی کے سابق موسمیاتی پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ المسند نے بتایا کہ ہے زمین اور سورج کے درمیان فاصلہ ایک مکمل فلیکاتی اکائی کے برابر ہوگا۔ڈاکٹر المسند نے اپنی ٹویٹ میں وضاحت کی کہ فلکیاتی اکائی زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلے کے برابر ہے۔ یاد رہے زمین… Continue 23reading زمین اور سورج کے درمیان فاصلہ اپنے اوسط پر آگیا

بیٹوں کو لڑنے کیلئے بھیجنے پرپوٹن نے چیچن صدر کو جنرل بنا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

بیٹوں کو لڑنے کیلئے بھیجنے پرپوٹن نے چیچن صدر کو جنرل بنا دیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پوتین کے اتحادی چیچن صدر قادروف نے اعلان کیا کہ انہیں روسی فوج کے اعلی فوجی عہدے پرترقی دے دی گئی ہے۔ یاد رہے یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب روسی فوج کو یوکرین میں سلسلہ وار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا اور قادروف نے اپنے 3 بیٹوں… Continue 23reading بیٹوں کو لڑنے کیلئے بھیجنے پرپوٹن نے چیچن صدر کو جنرل بنا دیا

سب سے لمبی عمر پاکر عالمی ریکارڈ بنانے والا کتا چل بسا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

سب سے لمبی عمر پاکر عالمی ریکارڈ بنانے والا کتا چل بسا

واشنگٹن (این این آئی)سب سے لمبی عمر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والا پیببلیز نامی چھوٹا سا کتا 22 سال 7 ماہ کی عمر میں چل بسا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے پیج پر جاری پیببلیز کی تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ پیببلیز امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مقیم ایک جوڑے کے ساتھ رہا کرتا… Continue 23reading سب سے لمبی عمر پاکر عالمی ریکارڈ بنانے والا کتا چل بسا

نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلویز کی جانب سے نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے ۔پرائیویٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کلو میٹر کے تناسب سے کیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان اے سی پارلر کار کلاس کا کرایہ 1350روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

کے پی میں عوام کی زندگیاں خطرے میں طبی فضلہ غیر محفوظ طریقے سے تلف کیا جانے لگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

کے پی میں عوام کی زندگیاں خطرے میں طبی فضلہ غیر محفوظ طریقے سے تلف کیا جانے لگا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں متعدی طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے میں ناکام ہو گئی۔خیبرپختونخوا میں افسر شاہی کی رکاوٹوں نے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، روزانہ تقریبا 6 ہزار 738 کلو گرام متعدی طبی فضلہ غیر محفوظ طریقے سے تلف کیا جانے لگا خیبرپختونخوا… Continue 23reading کے پی میں عوام کی زندگیاں خطرے میں طبی فضلہ غیر محفوظ طریقے سے تلف کیا جانے لگا

پاکستانی مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روک دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روک دیا گیا

بلغراد(این این آئی )سربیا کی پولیس نے 200 تارکین وطن کو شمالی ملک ہنگری میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان سے برآمد ہونے والے ہتھیار اور رقم ضبط کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیربیا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں سیربیا اور بلقان کی دیگر… Continue 23reading پاکستانی مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روک دیا گیا

زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں ،چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں ،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی راہنماء فیصل واووڈا کی نااہلی کیخلاف دائر اپیل کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دئیے ہیں کہ آرٹیکل 62 ون ایف کا ڈیکلریشن عدالت ہی دے سکتی ہے،شواہد کا جائزہ لیے بغیر کسی کو بد دیانت یا بے ایمان نہیں کہا… Continue 23reading زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں ،چیف جسٹس آف پاکستان

پنجاب کابینہ کا شدید رد عمل ، عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب کابینہ کا شدید رد عمل ، عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے وزراء کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کابینہ نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیس کی ایف آئی اے کی معاونت پر… Continue 23reading پنجاب کابینہ کا شدید رد عمل ، عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کھانسی کاشربت پینے سے 66بچے ہلاک

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

کھانسی کاشربت پینے سے 66بچے ہلاک

نئی دہلی ،نیویارک، بنجول(این این آئی )افریقی ملک گیمبیا میں بھارتی دوااستعمال کرنے سے 66بچے ہلاک ہوگئے ،افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے 4 سیرپ میں آلودگی… Continue 23reading کھانسی کاشربت پینے سے 66بچے ہلاک