ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

بھارت کے ایک اور اداکار نے خودکشی کرلی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

بھارت کے ایک اور اداکار نے خودکشی کرلی

چنئی،ممبئی(این این آئی)بھارت میں تامل ڈراموں کے اداکار لوکیش راجندرا نے 34 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے شراب نوشی کے عادی تھے اور اکثر اوقات انہیں مختلف جگہوں پر نشے کی حالت میں دیکھا گیا۔ پولیس کے مطابق اداکار لوکیش گزشتہ روز چنئی شہر… Continue 23reading بھارت کے ایک اور اداکار نے خودکشی کرلی

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا ،اسلام آباد کو ایک ہفتے کیلئے سیل کرنے کی تیاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا ،اسلام آباد کو ایک ہفتے کیلئے سیل کرنے کی تیاری

اسلام آباد،لاہور(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کی تیاریاں شروع کردیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کی وجہ سے پیشگی اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں جس کے تحت ضلعی انتظامیہ کی طرف سے فیض آباد پر کنٹینرز پہنچا دئیے گئے۔پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا ،اسلام آباد کو ایک ہفتے کیلئے سیل کرنے کی تیاری

   حیدر آباد، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

   حیدر آباد، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

حیدر آباد، نوابشاہ(این این آئی) حیدر آباد میں سن کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 10 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاوید بلوچ کے مطابق ٹرک اور بس… Continue 23reading    حیدر آباد، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق

شہباز گل کے اڈیالہ جیل سے متعلق اہم انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

شہباز گل کے اڈیالہ جیل سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ان کے کیس میں اپنی مرضی سے باتوں کو رنگ دیا گیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش… Continue 23reading شہباز گل کے اڈیالہ جیل سے متعلق اہم انکشافات

استعفے منظوری کیس، پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

استعفے منظوری کیس، پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ عوام نے بھروسہ کرکے نمائندوں کو پارلیمنٹ بھجوایا ہے جن کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ تو پارلیمنٹ جا کر بیٹھیں،یہ عدالت اسپیکر… Continue 23reading استعفے منظوری کیس، پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

تاحیات نااہلی آئین کا حصہ نہیں بلکہ عدالتی تشریح ہے، جسٹس لودھی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

تاحیات نااہلی آئین کا حصہ نہیں بلکہ عدالتی تشریح ہے، جسٹس لودھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل وائوڈا کی تاحیات نااہلی کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کیخلاف ایک آئینی درخواست کی سماعت کے دوران یہ آبزرویشن دی کہ آئین کے آرٹیکل 62(ون)(f) کے تحت تاحیات نااہلی ایک… Continue 23reading تاحیات نااہلی آئین کا حصہ نہیں بلکہ عدالتی تشریح ہے، جسٹس لودھی

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان اور ان کی پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی ایک اور یو ٹرن لینے کیلئے تیار ہیں۔عمران خان اور ان کی پارٹی نے گیارہ اپریل کو قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کیاتھا۔ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

50 ارب روپے کا سکینڈل نیب نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

50 ارب روپے کا سکینڈل نیب نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کے دوران  بحریہ ٹاؤن کے برطانیہ سے منتقل ہونے والے 50؍ ارب روپے کے معاملے سے متنازع (اسکینڈلائزڈ) انداز سے نمٹنے پر نیب نے عمران خان اور ان کی سابقہ حکومت کی کابینہ کے ارکان کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار… Continue 23reading 50 ارب روپے کا سکینڈل نیب نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر اپنے عروج کے بعد اب پستی کی جانب گامزن ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بدستور مستحکم ہو رہا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں کمی آنی شروع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے19 پیسے سستا ہونے کے بعد 221… Continue 23reading کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا