ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔مقامی عدالت میں سیشن جج کامران بشارت مفتی نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔چیئرمین… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

فواد چوہدری کے پٹھانوں سے متعلق بیان پرہنگامہ برپا تحریک انصاف کے اندر سے بھی شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

فواد چوہدری کے پٹھانوں سے متعلق بیان پرہنگامہ برپا تحریک انصاف کے اندر سے بھی شدید ردعمل سامنے آگیا

پشاور،اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ہشام انعام اللہ نے فواد چوہدری کے پٹھانوں سے متعلق حالیہ بیان پر ان سے معافی کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رکن ہشام انعام اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ فواد چوہدری نے پٹھان سے متعلق مذاقاً جو کہا کہ اسے پٹھان قوم کی… Continue 23reading فواد چوہدری کے پٹھانوں سے متعلق بیان پرہنگامہ برپا تحریک انصاف کے اندر سے بھی شدید ردعمل سامنے آگیا

بابراعظم جب ٹیم پر ہونیوالی سخت تنقید کا بتاتے ہیں تو رمیز راجا کیا جواب دیتے ہیں؟اہم انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

بابراعظم جب ٹیم پر ہونیوالی سخت تنقید کا بتاتے ہیں تو رمیز راجا کیا جواب دیتے ہیں؟اہم انکشاف

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان سے اکثر ٹیم پر ہونے والی سخت تنقید کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں چیئرمین پی سی بی نے انکشاف کیا کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم… Continue 23reading بابراعظم جب ٹیم پر ہونیوالی سخت تنقید کا بتاتے ہیں تو رمیز راجا کیا جواب دیتے ہیں؟اہم انکشاف

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ،پہلے بیٹے کی پیدائش11 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ،پہلے بیٹے کی پیدائش11 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ٹوئٹ میں بختاور نے تاریخ گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کی درج کی۔بختاور نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ،پہلے بیٹے کی پیدائش11 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے۔ ذرائع نے بتایا کہ دھرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا جائے گا ،اسلام آباد کے سکول و کالجوں میں چھٹیاں… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

الیکشن اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے ترجمان پی ڈی ایم نے عمران خان پر واضح کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے ترجمان پی ڈی ایم نے عمران خان پر واضح کردیا

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا شوق پورا کر لیں، اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹیں گے،اگر نواز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں تو عمران خان بھی گرفتار ہو سکتے ہیں، آرمی چیف کی تعیناتی وقت کا… Continue 23reading الیکشن اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے ترجمان پی ڈی ایم نے عمران خان پر واضح کردیا

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 2022 کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام اپنے نام کر لیا۔دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائس 2022 بائے کیمسٹری دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان نے جیت لیا۔امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل… Continue 23reading کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

کولڈ سٹوریج پر چھاپہ 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل تلف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

کولڈ سٹوریج پر چھاپہ 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل تلف

لاہور (این این آئی) دروغہ والا میں فوڈ سیفٹی کی ٹیموں نے کولڈ سٹوریج پر چھاپہ مارکر 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل بھی برآمدکر کے موقع پر ہی تلف کردیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہناتھا کہ بیکری مصنوعات میں استعمال ہونے والے ایگ پاڈر… Continue 23reading کولڈ سٹوریج پر چھاپہ 12ہزار 960 گندے انڈے 900 کلو غیر میعاری دودھ اور 600 کلو خراب پھل تلف

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل ایک بار پھر 93 ڈالر فی بیرل کی سطح… Continue 23reading اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان