وفاقی حکومت کا بجٹ 550 ارب پنشن 600 ارب روپے ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں وفاقی حکومت چلانے کا کل بجٹ 550جبکہ پنشن کی ادائیگیوں کا600ارب ہے، آئندہ سالوں میں پنشن کا مسئلہ ختم نہ کیا گیا تو یہ معیشت کیلئے ایٹم بم ثابت ہو گا،ریلویز کے کل اخراجات 58ارب جبکہ ریونیو 60ارب ہے، تاہم پہلے کے نقصانات کے باعث ریلویزاب بھی خسارے میں ہے۔… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بجٹ 550 ارب پنشن 600 ارب روپے ہونے کا انکشاف