ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی استعفے کیس، آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، 5 دن میں مطمئن کریں کہ کیا آپ واپس جانا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس اطہر من اللہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی استعفے کیس، آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، 5 دن میں مطمئن کریں کہ کیا آپ واپس جانا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسمبلی کا ممبر رہ کر اسمبلی سے باہر رہنا پارلیمنٹ کی توہین ہے،آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، 5 دن… Continue 23reading پی ٹی آئی استعفے کیس، آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، 5 دن میں مطمئن کریں کہ کیا آپ واپس جانا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس اطہر من اللہ

وزیراعظم نے پی سی بی میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم نے پی سی بی میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو چیئرمین پی سی… Continue 23reading وزیراعظم نے پی سی بی میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

عمران خان نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے،خدا کی قسم فراڈیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے،خدا کی قسم فراڈیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیولیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے کسی اور کی آڈیو لیک کرنا ہوتی تو میں اپنی آڈیو لیک کیوں کرتا؟،5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا، مکروہ… Continue 23reading عمران خان نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے،خدا کی قسم فراڈیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ایک دوست ملک کے سفیر مجھے ایک طرف لے گئے کہ۔۔۔۔ آڈیو لیکس کے اثرات، شہباز شریف نے آپ بیتی سنا دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

ایک دوست ملک کے سفیر مجھے ایک طرف لے گئے کہ۔۔۔۔ آڈیو لیکس کے اثرات، شہباز شریف نے آپ بیتی سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیولیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے کسی اور کی آڈیو لیک کرنا ہوتی تو میں اپنی آڈیو لیک کیوں کرتا؟،5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا، مکروہ… Continue 23reading ایک دوست ملک کے سفیر مجھے ایک طرف لے گئے کہ۔۔۔۔ آڈیو لیکس کے اثرات، شہباز شریف نے آپ بیتی سنا دی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل ایک بار پھر 93 ڈالر فی بیرل کی سطح… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا اعلان

اگر نواز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں تو عمران خان بھی گرفتار ہو سکتے ہیں، حافظ حمد اللہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

اگر نواز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں تو عمران خان بھی گرفتار ہو سکتے ہیں، حافظ حمد اللہ

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا شوق پورا کر لیں، اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹیں گے،اگر نواز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں تو عمران خان بھی گرفتار ہو سکتے ہیں، آرمی چیف کی تعیناتی وقت کا… Continue 23reading اگر نواز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں تو عمران خان بھی گرفتار ہو سکتے ہیں، حافظ حمد اللہ

تحریک انصاف کا دھرنا روکنے، ناکام بنانے کے لئے وزارت داخلہ کی نئی حکمت عملی تیار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا دھرنا روکنے، ناکام بنانے کے لئے وزارت داخلہ کی نئی حکمت عملی تیار

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے سکیورٹی انتظامات کرنا شروع کر دیئے، شہر میں داخلی راستوں پر کنٹینرز لگانے کے ساتھ ساتھ ریڈ زون میں سکیورٹی وال کی تعمیر بھی شروع کر دی گئی۔وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا روکنے، ناکام بنانے کے لئے وزارت داخلہ کی نئی حکمت عملی تیار

تحریک انصاف کا صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس سات اکتوبر کو طلب کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اکتوبر 2022 بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل… Continue 23reading تحریک انصاف کا صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

دبئی میں پاکستانی محنت کش لاٹری میں ایک کروڑ درہم جیت گیا، رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

دبئی میں پاکستانی محنت کش لاٹری میں ایک کروڑ درہم جیت گیا، رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا اعلان

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستانی نے ایک کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی، انعام جیتنے والے پاکستانی سعد کا کہنا ہے کہ یہ رقم تقریباً پاکستانی 60 کروڑ روپے بنتی ہے، سعد ابو ظہبی میں بطور مکینک کام کرتا ہے اور ماہانہ دو ہزار درہم کماتا ہے، انعام جیتنے پر سعد کا کہنا تھا… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی محنت کش لاٹری میں ایک کروڑ درہم جیت گیا، رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا اعلان