محمد رضوان نے ٹی 20 کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے
کرائسٹ چرچ (آن لائن )سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ ایک سال… Continue 23reading محمد رضوان نے ٹی 20 کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے