جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

میانوالی (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ڈرایا جاتا ہے کہ جیلوں میں بند کردیں گے، ہمیں جیلوں سے مت ڈراؤ، ابھی تو میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے لگا ہوں،امریکی سازش اور اندرونی ہینڈلرز کے ساتھ مل کر وہ حکومت گرائی گئی،… Continue 23reading عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے کے تحت بہت زیادہ زیر بحث لانگ مارچ کے اعلان کے… Continue 23reading عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی پلان مکمل، یومیہ کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی پلان مکمل، یومیہ کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دیدی ہے،30ہزار کے قریب سیکورٹی اہلکار اپنی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے،پولیس،رینجرز،ایف سی،ایلیٹ فورس اور سندھ پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے، لیڈی پولیس کو ریڈزون اور پولیس ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی پلان مکمل، یومیہ کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، تہلکہ خیز انکشاف

ڈالر سستا، پٹرول سستا…… سبزیاں مہنگی!

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر سستا، پٹرول سستا…… سبزیاں مہنگی!

لاہور (آن لائن) شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کی انٹربینک میں آئے روز کمی کے باوجود لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور پنجاب حکومت لاہور کے شہریوں کو سستی اشیاء خور و نوش فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ شہر کی مارکیٹوں اور بازاروں میں جہاں آٹا غائب ہے تو… Continue 23reading ڈالر سستا، پٹرول سستا…… سبزیاں مہنگی!

”وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای“ عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو پر ریحام خان کا ردِ عمل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

”وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای“ عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو پر ریحام خان کا ردِ عمل

اسلام آباد (آن لائن) ریحام خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہیکر کی جانب سے لیک کی گئی مبینہ نئی آڈیو پر طنزیہ ٹوئٹ کیا ہے۔ریحام خان نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پنجابی زبان میں لکھا ہے کہ ’وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای‘۔واضح رہے… Continue 23reading ”وڈا آیا مولوی! ہْن آرام ای“ عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو پر ریحام خان کا ردِ عمل

تحریک انصاف اور(ق)لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز،بیوروکریسی کو الگ الگ ہدایات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف اور(ق)لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز،بیوروکریسی کو الگ الگ ہدایات

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف اور(ق)لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز، تحریک انصاف کے وزیر اسلم اقبال اور وزیراعلی پنجاب کے بیٹے مونس الٰہی بیوروکریسی کو الگ الگ ہدایات دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف اور ان کی اتحادی (ق) لیگ کے مابین اختیارات کی جنگ میں صوبے کی… Continue 23reading تحریک انصاف اور(ق)لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز،بیوروکریسی کو الگ الگ ہدایات

عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنانے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو اتنا نقصان پہنچایا ہے پاکستان کو اس کے اثرات کئی دہائیوں تک برداشت کرنے پڑیں… Continue 23reading عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنانے کا اعلان

چار لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

چار لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھگ ہوا تو قوم 4 لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ن سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ پر مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، نئی سامنے… Continue 23reading چار لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ، بیٹے کانام رکھ دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ، بیٹے کانام رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام شیئر کیا،… Continue 23reading بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ، بیٹے کانام رکھ دیا