جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کا لاہورمیں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ کا لاہورمیں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کیلیے جلد اجلاس بلانے کی ہدایت کر دی۔عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کوحتمی شکل دے کرفوری ٹیمیں تشکیل دیے جانے کا حکم دیا گیا ہے، الہور ہائیکورٹ کے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا لاہورمیں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

ڈالر نیچے جارہا ہے، قیمت 200 روپے سے کم ہوگی،وزیر خزانہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر نیچے جارہا ہے، قیمت 200 روپے سے کم ہوگی،وزیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت میں بہتری کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پر بڑھائی گئی اس کی قیمت 200 روپے سے کم ہوگی،سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، سیاسی جماعتیں وعدہ کریں کہ معیشت پر سیاست نہ کی جائے،… Continue 23reading ڈالر نیچے جارہا ہے، قیمت 200 روپے سے کم ہوگی،وزیر خزانہ

نیٹو افواج کی جانب سے چھوڑا جانیوالا اسلحہ اب ہمارے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے ،سینیٹ میں حکومت کا انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

نیٹو افواج کی جانب سے چھوڑا جانیوالا اسلحہ اب ہمارے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے ،سینیٹ میں حکومت کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ افغان جنگ کے بعد نیٹو افواج کی جانب سے چھوڑا جانیوالا اسلحہ اب ہمارے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے ،سوات سمیت کوئی بھی پہاڑ ایسا نہیں کہ جہاں دہشت گردنہ ہوں۔ایک جواب میں وزیر مملکت برائے قانون… Continue 23reading نیٹو افواج کی جانب سے چھوڑا جانیوالا اسلحہ اب ہمارے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے ،سینیٹ میں حکومت کا انکشاف

نومبر میں کوئی بڑا طوفان یا ہیجان انگیز مون سون نہیں آئیگا، وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

نومبر میں کوئی بڑا طوفان یا ہیجان انگیز مون سون نہیں آئیگا، وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں ڈونلڈ لو بھی تھے جن سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔ایک انٹرویرمیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا، غیر ملکی سازش کی بات کرنے… Continue 23reading نومبر میں کوئی بڑا طوفان یا ہیجان انگیز مون سون نہیں آئیگا، وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری

موڈیز سے کہا ہے گنجائش نکالیں، ورنہ اگلے ہفتے جواب دوں گا، اسحاق ڈار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

موڈیز سے کہا ہے گنجائش نکالیں، ورنہ اگلے ہفتے جواب دوں گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موڈیز کی ریٹنگ سے گھبرائیں نہیں، کل بات ہوئی ہے، موڈیز سے کہا ہے کہ گنجائش نکالیں ورنہ اگلے ہفتے ملاقات ہے جواب دوں گا، کہ پاناما ایک فراڈ تھا ،احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading موڈیز سے کہا ہے گنجائش نکالیں، ورنہ اگلے ہفتے جواب دوں گا، اسحاق ڈار

ڈاکٹر عاصم نے آصف علی زر داری کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ڈاکٹر عاصم نے آصف علی زر داری کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

آصف علی زر داری کی خرابی صحت کے  حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم نے ان کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ سابق صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے آصف علی زر داری کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپویشن کے ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں اور یومیہ اجرت میں بڑا اضافہ ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپویشن کے ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں اور یومیہ اجرت میں بڑا اضافہ ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپویشن آف پاکستان نے تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافہ کر دیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی تنخواہوں اور یومیہ اجرت میں اضافے کا آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے ،مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 15… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپویشن کے ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں اور یومیہ اجرت میں بڑا اضافہ ، نوٹیفیکیشن جاری

بھارت میں 500سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندئوں کا دھاوا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

بھارت میں 500سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندئوں کا دھاوا

بھارت میں 500سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندئوں کا دھاوا نئی دہلی(این این آئی) بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد… Continue 23reading بھارت میں 500سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندئوں کا دھاوا

دبئی کا میریکل گارڈن عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

دبئی کا میریکل گارڈن عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

دبئی (این این آئی)دبئی کا پھولوں سے سجا اور مہکتا ہوا میریکل گارڈن ایک بار پھر عوام کیلئے کھلنے کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے رنگوں اور زبردست بناوٹ سے تیارے کیے گئے مجسموں سمیت پھولوں کی بھرمار والا جادوئی گارڈن ایک بار پھر 10 اکتوبر کو عوام کو خوش آمدید کہے گا۔یہ اس… Continue 23reading دبئی کا میریکل گارڈن عوام کیلئے کھولنے کا اعلان