بطور چیئرمین پیسہ تو نہیں ملتا لیکن گالیاں بہت ملتی ہیں، رمیز راجہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ مجھے بطور چیئرمین پیسے تو نہیں ملتے لیکن گالیاں بہت ملتی ہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ تنقید بہت ہوتی ہےجبکہ میں انہیں تسلی دیتا ہوں کہتا ہوں کہ شکر… Continue 23reading بطور چیئرمین پیسہ تو نہیں ملتا لیکن گالیاں بہت ملتی ہیں، رمیز راجہ