ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف کا تقرر کب تک ہو سکتا ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں ابھی کافی دن پڑے ہیں ، ہو سکتا ہے کہ اگلے دو یا تین ہفتے کے دوران فیصلہ ہو جائے ، اس مہینے کے آخر میں پراسیس شروع ہو جائے گا ۔

92کے پروگرام میں انہوں کا مزید کہنا تھا کہ مجھے تو اگلے سال اگست ستمبر میں الیکشن نظر نہیں آرہے ، میرا خیال ہے کہ یہ مارچ اور اپریل میں الیکشن کی کوئی تاریخ آسکتی ہے ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایک مضبوط گروہ کہہ رہا ہے کسی طریقے سے اسمبلی میں واپس جانا چاہیے ، لیکن عمران خان سمیت کچھ اور لوگ اس سے اتفاق نہیں کر رہے ، اگلے دو تین دن میں نتیجہ سامنے آجائے گا ۔ اگلے چند ہفتوں میں کچھ نہیںہونے والا ۔ تھریک انصاف کے گروپ کے مسلم لیگ ن کیساتھ رابطے چل رہے ہیں لیکن پیپلز پارٹی راستے کا کانٹا بنی ہے ، لگتا ہے کہ عمران کان اگلے دو یا تین دن میں کوئی اعلان کر دیں گے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کاہ اب آڈیو لیکس میں سے ویڈیو لیکس نکلے گی ،مزید گند پڑے گا، اس معاملے پر شہباز شریف کیا تحقیقات کریں گے ؟ کیا شہباز شریف اور عمران خان کو نہیں پتہ کہ آڈیو لیکس کہاں سے آئی ہیں ، حکومت کو تحقیقات کے پنگے میں نہیں پڑنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…