صوبائی حکومت نے سر کاری ملازمت کے حصول کے لئے عمر کی بالائی حد 43سال مقرر کر دی
کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے سر کا ری ملازمت کے حصول کے لئے عمر کی بالائی حد 43سال مقرر کر دی۔ جمعہ کو گور نر بلو چستان کے حکم سے چیف سیکر ٹری بلو چستان کی جانب سے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت بلو چستان نے سر… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سر کاری ملازمت کے حصول کے لئے عمر کی بالائی حد 43سال مقرر کر دی