لندن (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور دیگر افراد نے لندن میں ملاقات کی۔ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف سے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔رکن پنجاب اسمبلی توفیق بٹ نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نواز شریف سے ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، پاکستانی قوم اپنے لیڈر نواز شریف کی شدت سے منتظر ہے، ن لیگ کے قائد نے اپنی آمد کے حوالے سے تیاریاں کرنے کا کہہ دیا ہے۔توفیق بٹ نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کو عظیم ملک بنانے کیلئے جلد پاکستان میں ہوں گے۔
نواز شریف جلد پاکستان میں، قائد ن لیگ نے تیاریوں کے احکامات جاری کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































