جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سائنسدان چاند پر 2025کونسا انوکھا تجربہ کرنے جارہے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

سائنسدان چاند پر 2025کونسا انوکھا تجربہ کرنے جارہے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

سائنسدان چاند پر 2025کونسا انوکھا تجربہ کرنے جارہے ہیں سڈنی(این این آئی ) آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اگانے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کوئنز لینڈ یونیورسٹی میں ماہر نباتیات بریٹ ویلیمز نے… Continue 23reading سائنسدان چاند پر 2025کونسا انوکھا تجربہ کرنے جارہے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

60 سال بعد جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے، امریکی صدر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

60 سال بعد جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری “آرماگیڈن” کا خطرہ 1962 کے کیوبا کے میزائل بحران کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق بائیڈن نے ڈیموکریٹس کو بتایا کہ کیوبا کے میزائل بحران کے بعد پہلی بار، ہ میں جوہری ہتھیاروں… Continue 23reading 60 سال بعد جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے، امریکی صدر

محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کرائسٹ چرچ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کیوکٹ کیپر پیٹر محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے گزشتہ… Continue 23reading محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکا نے بڑے اسلامی ملک پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

امریکا نے بڑے اسلامی ملک پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے۔امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے عائد پابندیوں میں دیگر ایرانی شخصیات بھی شامل ہیں، پابندیاں ایرانی مظاہرین… Continue 23reading امریکا نے بڑے اسلامی ملک پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

پہلے پتا ہوتا تو عاقب کو ٹیم میں بالکل نہ کھیلنے دیتا، وسیم اکرم پھٹ پڑے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پہلے پتا ہوتا تو عاقب کو ٹیم میں بالکل نہ کھیلنے دیتا، وسیم اکرم پھٹ پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سابق کرکٹر عاقب جاوید پر برس پڑے اور کہاہے کہ پہلے پتا ہوتا تو عاقب کو ٹیم میں بالکل نہ کھیلنے دیتا۔ایک انٹرریومیں وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے اگر پہلے پتا ہوتا تو عاقب جاوید کوٹیم میں بالکل ہی نہ کھیلنے دیتا، 20 سال ہوگئے… Continue 23reading پہلے پتا ہوتا تو عاقب کو ٹیم میں بالکل نہ کھیلنے دیتا، وسیم اکرم پھٹ پڑے

بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکار چل بسے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکار چل بسے

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ تھری ایڈیٹس‘ کی کاسٹ میں شامل سینئر اداکار ارون بالی چل بسے۔بالی وڈ کے سینئر اداکار ارون بالی ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ارون بالی کی عمر 79 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔اداکار ارون بالی نے 3 ایڈیٹس، کیدارناتھ،… Continue 23reading بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکار چل بسے

پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) استنبول کے لئے فضائی آپریشن شروع کررہی ہے۔ جمعہ کو پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف… Continue 23reading پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کوعمران خان کیخلاف کیس درج کرنے کی اجازت دیدی، فیصلہ وزات داخلہ اور ایف آئی اے کے اعلی حکام کی میٹنگ میں کیا گیا۔ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے 6 رہنماں کیخلاف ایف ائی آر درج کرنے کی سفارش کی،… Continue 23reading عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

عبرت کا نشان بنانا ہے، مریم نواز کا عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عبرت کا نشان بنانا ہے، مریم نواز کا عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ میں عمران خان کو فتنہ ایسے ہی نہیں کہتی، عمران خان کی جو چیز اٹھائیں اس میں سے سازش نکلتی ہے، اس کا اصل نام سازش خان ہونا چاہیے۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ لوگوں کو کہتا… Continue 23reading عبرت کا نشان بنانا ہے، مریم نواز کا عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان