واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے۔امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے عائد پابندیوں میں دیگر ایرانی شخصیات بھی شامل ہیں، پابندیاں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر لگائی گئی ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بندیوں میں شامل افراد کے امریکا میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے، پابندیوں میں شامل افراد امریکی کمپنیوں سے کاروبار نہیں کرسکیں گے۔ دوسری جانب انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 133 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکا نے بڑے اسلامی ملک پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































