جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

قاتلوں کو نہیں چھوڑنا، نورمقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

قاتلوں کو نہیں چھوڑنا، نورمقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام

اسلام آباد (این این آئی)مئی2021میں میں قتل کی جانے والی 28سالہ نور مقدم کی والدہ نے سارہ انعام کے والدین کے نام پیغام میں کہاہے کہ قاتلوں کو نہیں چھوڑنا۔انسٹاگرام پر نور مقدم کی والدہ کوثر نے اپنے شوہر شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کیس سے متعلق گفتگو کی۔نور کی والدہ نے… Continue 23reading قاتلوں کو نہیں چھوڑنا، نورمقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام

نمبر ون رہنے کیلئے نہیں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، محمد رضوان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

نمبر ون رہنے کیلئے نہیں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، محمد رضوان

ویلنگٹن (آن لائن )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو جوابدہ نہیں ہیں، صرف کرکٹ کھیلتے ہیں جو ہمارا کام ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا یہ ایک بہت اچھی چیز… Continue 23reading نمبر ون رہنے کیلئے نہیں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، محمد رضوان

20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا اعلان

کہوٹہ(آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف،رانا ثناء اللہ،بلاول بھٹو اور تمام پی ڈی ایم جماعتیں ملکر ایک عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پائیں گی، 20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی… Continue 23reading 20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا اعلان

عمران خان لانگ مارچ سے پہلے ایجنڈے کا اعلان کریں، آٹے، چینی اور دال کی قیمتیں کم کرنے کا حل تجویز کریں، چوہدری شجاعت

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان لانگ مارچ سے پہلے ایجنڈے کا اعلان کریں، آٹے، چینی اور دال کی قیمتیں کم کرنے کا حل تجویز کریں، چوہدری شجاعت

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف… Continue 23reading عمران خان لانگ مارچ سے پہلے ایجنڈے کا اعلان کریں، آٹے، چینی اور دال کی قیمتیں کم کرنے کا حل تجویز کریں، چوہدری شجاعت

تاجروں کا اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟ کنٹینرز کی اسلام آباد منتقلی، ایف بی آر خاموشی معنی خیز قرار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

تاجروں کا اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟ کنٹینرز کی اسلام آباد منتقلی، ایف بی آر خاموشی معنی خیز قرار

پشاور(این این آئی)سرحد چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی عبدالحمید گورواڑہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں گیارہ سو کنٹینرز کوپہنچانے سے تاجروں کا اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا ،اس سلسلے میں چیئرمین ایف بی آر نے بھی معنی خیز خاموشی اختیار کررکھی ہے ،… Continue 23reading تاجروں کا اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟ کنٹینرز کی اسلام آباد منتقلی، ایف بی آر خاموشی معنی خیز قرار

موسیقی خدا کا تحفہ ہے، موسیقی کا گناہ سے کوئی لینا دینا نہیں ،عبداللہ قریشی کے میوزک انڈسٹری چھوڑنے کے بیان پر گلوکارہ نتاشہ بیگ کا ردعمل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

موسیقی خدا کا تحفہ ہے، موسیقی کا گناہ سے کوئی لینا دینا نہیں ،عبداللہ قریشی کے میوزک انڈسٹری چھوڑنے کے بیان پر گلوکارہ نتاشہ بیگ کا ردعمل

لاہور( این این آئی)عبداللہ قریشی کے میوزک انڈسٹری چھوڑنے کے فیصلے اور جاری بیان پر گلوکارہ نتاشہ بیگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نتاشہ بیگ نے کہا کہ میں نے کبھی ان گلوکاروں اور اداکاروں کو نہیں سراہا جنہوں نے شعور اور ہدایت کے نام پر اپنا کیرئر… Continue 23reading موسیقی خدا کا تحفہ ہے، موسیقی کا گناہ سے کوئی لینا دینا نہیں ،عبداللہ قریشی کے میوزک انڈسٹری چھوڑنے کے بیان پر گلوکارہ نتاشہ بیگ کا ردعمل

ہم لانگ مارچ کو اس انداز میں روکیں گے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ہم لانگ مارچ کو اس انداز میں روکیں گے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو اتنا نقصان پہنچایا ہے پاکستان کو اس کے اثرات کئی دہائیوں تک برداشت کرنے پڑیں… Continue 23reading ہم لانگ مارچ کو اس انداز میں روکیں گے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

برلن(آن لائن ) جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ برلن میں پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کیا ۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سیلاب متاثرین کی امداد… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

سی پیک کے توانائی منصوبوں میں ہزاروں پاکستانیوں کو روزگار ملا، رپورٹ میں انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

سی پیک کے توانائی منصوبوں میں ہزاروں پاکستانیوں کو روزگار ملا، رپورٹ میں انکشاف

لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے توانائی کے منصوبوں میں اب تک کم از کم 46,500 پاکستانیوں کو ملازمتیں ملی ہیں۔یہ بات چائنا تھری گورجز انٹرنیشنل کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی پیک کے مکمل اور زیر تعمیر منصوبوں میں روزگار کے مواقع پیدا… Continue 23reading سی پیک کے توانائی منصوبوں میں ہزاروں پاکستانیوں کو روزگار ملا، رپورٹ میں انکشاف