پچھلی آڈیو لیک کے برعکس یہ آڈیو لیک ایڈٹ شدہ لگتی ہے، ایسا لگتا ہے دو تین آڈیو کو جوڑ کر ایک آڈیو بنائی گئی، سینئر صحافی کا ردعمل

7  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر شہزاد اقبال نے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق عمران خان کی لیک آڈیو کو ایڈٹ شدہ کہہ دیا، ان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پچھلی آڈیو لیک (سائفر آڈیو) کے برعکس یہ آڈیو لیک ایڈٹ شدہ لگتی ہے، آڈیو میں دو جگہوں 21 سیکنڈ اور 39 سیکنڈ پر آواز تبدیل ہوئی، ایسا لگتا ہے دو یا تین آڈیوز و جوڑ کر ایک آڈیو بنائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…