عارف علوی کو آئین توڑنے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے، وفاقی وزرا ء نے مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے والے صدر نے ملک کا آئین توڑا، عدالتیں اسے آرٹیکل 6 کے تحت سزا دیں۔صدر مملکت کی تقریر کا بائیکاٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ… Continue 23reading عارف علوی کو آئین توڑنے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے، وفاقی وزرا ء نے مطالبہ کر دیا