جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ سے 190ملین پانڈ منتقلی، شیخ رشید نیب میں بطور گواہ طلب

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)برطانیہ سے 190 ملین پاونڈ کی پاکستان منتقلی کے معاملے پر نیب نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بطور گواہ طلب کرلیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو 24 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے، انہیں کابینہ میٹنگ میں شرکت پر بطور گواہ طلب کیا گیا ہے، اس سلسلے میں انہیں نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔شیخ رشید کو بھیجے گئے نیب نوٹس میں کہا گیا کہ تین دسمبر 2019 کو آپ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی، آپ کو اس اجلاس کی کارروائی کی تفصیلات معلوم کرنے کیلئے بلایا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…