جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد جاں بحق

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

فیصل آباد،رہائشی عمارت میں  آتشزدگی

مکوآنہ (این این آئی ) پنجاب کے اہم ترین صنعتی شہر فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے ریسکیو ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ٹیموں کو عمارت میں دھویں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

تاہم کافی جدوجہد کے بعد پلازہ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے متاثر ہونے والی 5 منزلہ عمارت میں نیچے

دکانیں اور اوپر فیملی رہائش پذیر تھی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 1 شخص نے جان بچانے کے لیے بالائی منزل سے چھلانگ لگائی،

جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے بعد بالائی منزل پر رہائش پزیر فیملی کے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…