پشاور(این این آئی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہاہے کہ آئینی اداروں کو استعمال کرکے عمران خان کو سیاسی عمل سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہاکہ آئینی اداروں کو استعمال کرکے عمران خان کو سیاسی عمل سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے،مریم نواز کے کیسز ختم کرانا، پاسپورٹ ملنا اور لندن جانا معنی خیز ہے۔انہوں نے کہا کہ لندن پلان کے تحت چھوٹے میاں کی چھٹی ہونے والی ہے،