ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، ہر کام مذاکرات سے ہوسکتا ہے۔ آخر میں تو مذاکرات سے ہی باتیں طے ہوتی ہیں۔ لانگ مارچ کی تاریخ میں نے اپنے تک رکھی ہے، شاہ محمود قریشی کو بھی… Continue 23reading آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا ریڈ زون میں گھسا تو ڈرون طیاروں سے شیل برسیں گے،دھرنے سے نمٹنے کی دبنگ حکمت عملی تیار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا ریڈ زون میں گھسا تو ڈرون طیاروں سے شیل برسیں گے،دھرنے سے نمٹنے کی دبنگ حکمت عملی تیار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت اور انتظامیہ نے عمران خان کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ و دھرنے سے نمٹنے کے لئے دبنگ تیاری کر لی، اگر کسی نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی تو آسمان سے آنسو گیس برسے گی۔ تفصیل کے مطابق حکومت نے دھرنے نام پر افرتفری… Continue 23reading ممکنہ لانگ مارچ و دھرنا ریڈ زون میں گھسا تو ڈرون طیاروں سے شیل برسیں گے،دھرنے سے نمٹنے کی دبنگ حکمت عملی تیار

مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر، دو حہ رک گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر، دو حہ رک گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔مریم نواز پاکستان سے لندن جاتے ہوئے جنید صفدر سے ملاقات کیلئے دوحہ میں رک گئیں۔مریم نواز کا دوحہ میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کی رہائش گاہ پر قیام بارے بتایاگیا ذرائع نے… Continue 23reading مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر، دو حہ رک گئیں

ڈالر 200سے کم پر لے آئوں گا اسحاق ڈار کا دعویٰ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر 200سے کم پر لے آئوں گا اسحاق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار نے ڈالر کو 200سے نیچے لانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200سے اوپر نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے… Continue 23reading ڈالر 200سے کم پر لے آئوں گا اسحاق ڈار کا دعویٰ

سعودی بچی کے قتل میں ملوث غیر ملکی ملازمہ کا سر قلم کر دیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

سعودی بچی کے قتل میں ملوث غیر ملکی ملازمہ کا سر قلم کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی بچی کے قتل میں ملوث گھریلو ملازمہ کی سزائے پر اتوار کو ریاض میں عملدرامد کر دیا گیا۔ چار سال قبل سعودی بچی نوال القرنی کے قتل کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ عدالت نے قتل کا الزام ثابت ہو جانے پر گھریلو ملازمہ فاطمہ محمد… Continue 23reading سعودی بچی کے قتل میں ملوث غیر ملکی ملازمہ کا سر قلم کر دیا گیا

فہیم اشرف کی نواز شریف سے ملاقات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

فہیم اشرف کی نواز شریف سے ملاقات

لندن(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔فہیم اشرف ان دنوں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے لندن میں موجود ہیں، سسیکس کاؤنٹی کلب… Continue 23reading فہیم اشرف کی نواز شریف سے ملاقات

ٹی 20ورلڈکپ ، وسیم اکرم اور وقار یونس نے اپنی من پسند پلینگ الیون کے نام بتا دیے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

ٹی 20ورلڈکپ ، وسیم اکرم اور وقار یونس نے اپنی من پسند پلینگ الیون کے نام بتا دیے

لاہور (آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہونے جارہا ہے اور اس حوالے سے دن بدن قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر بھی بحث جاری ہے۔تاہم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک پروگرام میں پاکستان کے دو لیجنڈری بولرز وسیم اکرم اور وقار… Continue 23reading ٹی 20ورلڈکپ ، وسیم اکرم اور وقار یونس نے اپنی من پسند پلینگ الیون کے نام بتا دیے

سیلاب سے ریلوے کو سوا پانچ ارب روپے کا نقصان ہوا ہے ، خواجہ سعد رفیق کا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب سے ریلوے کو سوا پانچ ارب روپے کا نقصان ہوا ہے ، خواجہ سعد رفیق کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وفاقی وزیر ریلوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالی آفت کی وجہ سے سوا 500ارب روپے کا ریلوے کا نقصان سے ہوا۔ اس مالی سال میں پاکستان میں دیلوے کو بری طرح جھٹکا لگا ہے، اس کے علاوہ اس برس ڈیزل کی قیمت میں ناقابل یقین حد تک… Continue 23reading سیلاب سے ریلوے کو سوا پانچ ارب روپے کا نقصان ہوا ہے ، خواجہ سعد رفیق کا انکشاف

خیبر پختونخواہ بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا خزانے میں ملازمین اور پینشروں کو تنخواہ دینے کیلئے پیسے نہیں ، فیصل کریم کنڈی کا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

خیبر پختونخواہ بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا خزانے میں ملازمین اور پینشروں کو تنخواہ دینے کیلئے پیسے نہیں ، فیصل کریم کنڈی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی عمران خان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بنی گالا محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا ہے ۔خیبر پختونخوا کو ایک ہزار ارب کا مقروض کردیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اب خیبر… Continue 23reading خیبر پختونخواہ بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا خزانے میں ملازمین اور پینشروں کو تنخواہ دینے کیلئے پیسے نہیں ، فیصل کریم کنڈی کا انکشاف