وقت آگیا پوچھیں کہاں گیاپاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج، کیپٹن (ر) صفدر
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ پوچھیں کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج؟ حکومتیں اللہ کی ہوتی ہیں، ا للہ لوگوں کو ذمے داریاں دے دیتا ہے۔ اپنی اہلیہ مریم نواز کو لندن کے لیے رخصت کرنے ایئر پورٹ… Continue 23reading وقت آگیا پوچھیں کہاں گیاپاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج، کیپٹن (ر) صفدر