اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کے علاج کیلئے بیرون ملک سے ماہر ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

آصف علی زرداری کے علاج کیلئے بیرون ملک سے ماہر ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لیے بیرون ملک سے ماہر ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی، منگل کو انہوں نے نجی اسپتال میں آصف علی زرداری کامعائنہ کیا ہے۔آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، دبئی سے… Continue 23reading آصف علی زرداری کے علاج کیلئے بیرون ملک سے ماہر ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہو گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ 3 سال کے بعد پاپسورٹ واپس ملا لیکن مجھے میرے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا، یہ میرے ذہن میں سوال آتاہے۔ وہ گزشتہ روز پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہی… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہو گیا

وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب ،دھرنا ختم کرنے کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب ،دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) حکومت اور کسان اتحاد کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسلام آباد میں کسان اتحاد نے گزشتہ سات روز سے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر آئندہ 10 روز میں… Continue 23reading وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب ،دھرنا ختم کرنے کا اعلان

عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعطم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے سے متعلق تقریب ہوئی جس میں عمران خان نے کارکنوں کے ہمراہ تحریک… Continue 23reading عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا

پاک فوج کے چھ میجرز نے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پاک فوج کے چھ میجرز نے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے چھ میجرز نے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاک فوج کے 6 میجرز کی جانب سے اپنی برطرفی کے خلاف اپیل دائر کی گئی،… Continue 23reading پاک فوج کے چھ میجرز نے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

ٹرین آپریشن معطلی کی خبروں سے متعلق وضاحت جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

ٹرین آپریشن معطلی کی خبروں سے متعلق وضاحت جاری

کراچی(این این آئی)حکومتِ پاکستان اور ریلوے پاکستان نے کراچی سے ٹرین سروس معطلی سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت نے ایک بار پھر کراچی سے ٹرین سروس کو بند کر دیا ہے۔اس حوالے سے حکومتِ پاکستان نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ پر پیغام جاری… Continue 23reading ٹرین آپریشن معطلی کی خبروں سے متعلق وضاحت جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی کولڈ سٹورسے 3 سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت برآمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی کولڈ سٹورسے 3 سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت برآمد

لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت ،سرگودھا سے 6 ہزار کلو ملاوٹی بیسن اور مرچیں برآمدکر لی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کے مطابق لاہورملتان روڈ پر کولڈ سٹور سے تین سال پرانے امپورٹڈ سری پائے، کھد ، زبان… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی کولڈ سٹورسے 3 سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت برآمد

ٹک ٹاک نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کرادیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

ٹک ٹاک نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کرادیا

بیجنگ (این این آئی)ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد کو،سیفٹی سیٹنگز کو ان کی اپنی انفرادی ضرورت کے مطابق بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ٹک… Continue 23reading ٹک ٹاک نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کرادیا

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش کراچی(این این آئی)ربیع الاول کے مہینے میں ڈاکٹر بشری اقبال نے اپنے سابق شوہر، عامر لیاقت کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی آواز میں ایک نعت میں نذر کروں جان و جگر اپلوڈ… Continue 23reading بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش