نجی سکولوں میں سالانہ چارجز ادا کرنے والے والدین کیلئے خوشخبری
کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ انسٹیٹیوشن نے سالانہ چارجز وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو رقم والدین کو واپس کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سالانہ چارجز وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، والدین کی شکایت پر گلستان جوہر، کراچی میں واقع ایک بڑے نجی اسکول سے وضاحت طلب… Continue 23reading نجی سکولوں میں سالانہ چارجز ادا کرنے والے والدین کیلئے خوشخبری