داتا دربار سیکیورٹی ڈیوٹی میں تعینات کانسٹیبل نے خودکشی کر لی
لاہور (آن لائن) داتا دربار سیکیورٹی ڈیوٹی میں تعینات کانسٹیبل نے گھریلو پریشانی سے دلبرداشتہ ہو کر سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار کی سیکیورٹی ڈیوٹی میں تعینات کانسٹیبل… Continue 23reading داتا دربار سیکیورٹی ڈیوٹی میں تعینات کانسٹیبل نے خودکشی کر لی