اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سینٹ میں ’’این آر او ٹو‘‘کا قصہ چھڑ گیا ،اپوزیشن کی پہلی تقریر پر ہی حکومتی رکن نے کورم کی نشاندہی کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

سینٹ میں ’’این آر او ٹو‘‘کا قصہ چھڑ گیا ،اپوزیشن کی پہلی تقریر پر ہی حکومتی رکن نے کورم کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ میں مہنگائی،بجلی گیس بلوں میں اضافہ اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر اپوزیشن کی تحریک پر بحث جاری تھی کہ اچانک ’’این آر او ٹو‘‘کا قصہ چھڑ گیا،اپوزیشن کی پہلی تقریر پر ہی حکومتی رکن نے کورم کی نشاندہی کر دی،دس منٹ کے بعد پورا ہوگیا۔اپوزیشن سینیٹرز کاکہناتھا سوات میں پھر سے… Continue 23reading سینٹ میں ’’این آر او ٹو‘‘کا قصہ چھڑ گیا ،اپوزیشن کی پہلی تقریر پر ہی حکومتی رکن نے کورم کی نشاندہی کر دی

مفتاع اسماعیل کی خاندان کے افراد سمیت بھارت سے چارٹرڈ طیارہ سے آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

مفتاع اسماعیل کی خاندان کے افراد سمیت بھارت سے چارٹرڈ طیارہ سے آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کی بھارت سے چارٹرڈ طیارہ کے ذریعے خاندان کے افراد کے ہمراہ آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا،معاملہ مزید تحقیقات کے لیے سول ایوی ایشن کمیٹی کو بھیج دیا گیا،گزشتہ روز منگل کو سینٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ مفتاع اسماعیل کو وزارت سے ہٹانے کے… Continue 23reading مفتاع اسماعیل کی خاندان کے افراد سمیت بھارت سے چارٹرڈ طیارہ سے آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا

صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(این این آئی)سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 5 اور 9 اکتوبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک، ایک راہگیر شہید ، چار سکیورٹی اہلکار زخمی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پشاور میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک، ایک راہگیر شہید ، چار سکیورٹی اہلکار زخمی

پشاور (این این آئی)پشاورکے علاقے متنی میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر شہید اور چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے گاؤں شیرہ کیرہ میں ٹی ٹی پی کے… Continue 23reading پشاور میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک، ایک راہگیر شہید ، چار سکیورٹی اہلکار زخمی

عمران خان کی جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،وزیراعظم

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کرہ ارض پرسب سے زیادہ جھوٹ بولنے والا شخص ہے جواقتدار سے محروم ہونے کے بعد معاشرے میں نفرت کا زہرگھول رہا ہے،عمران خان کی جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا… Continue 23reading عمران خان کی جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،وزیراعظم

ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردی

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عاصم حسین نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے پھیپھڑے کے انفیکشن کے علاج کی تصدیق کی ہے۔ یک انٹرویو میں ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ آصف زرداری کے پھیپھڑے کے ایک حصے میں انفیکشن ہے، جس کا علاج کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردی

پیدل حج کے سفر پر نکلنے والے بھارتی شہری کا پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پیدل حج کے سفر پر نکلنے والے بھارتی شہری کا پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

لاہور(این این آئی)پیدل حج کے سفر پر نکلنے والے بھارتی شہری کا پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا ہے۔بھارتی شہری شہاب چتورنے الزام لگایا کہ پاکستان نے یقین دہانی کے باوجود اسے ویزاجاری نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ کئی روز سے بھارت کے اٹاری بارڈر پر رکے ہوئے ہیں ۔ تاہم ذرائع… Continue 23reading پیدل حج کے سفر پر نکلنے والے بھارتی شہری کا پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

پاک فوج کے شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات میں پیشرفت 178اکائونٹس پر پی ٹی آئی کا جھنڈا یا نشان پائے گئے‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پاک فوج کے شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات میں پیشرفت 178اکائونٹس پر پی ٹی آئی کا جھنڈا یا نشان پائے گئے‎

اسلام آباد (این این آئی)لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے شہدا کے خلاف مہم کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے،دستاویز کے مطابق پاک فوج کے شہدا کے خلاف مہم پر ایف آئی اے کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور کل580اکانٹس کی چھان بین کی گئی،178اکانٹس پر… Continue 23reading پاک فوج کے شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات میں پیشرفت 178اکائونٹس پر پی ٹی آئی کا جھنڈا یا نشان پائے گئے‎

عمران خان آئیں ان کے علاج کا تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان آئیں ان کے علاج کا تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، عمران خان آئیں ،ان کے علاج کے لیے تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے۔کسانوں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آرٹیکل 245 کے تحت فورسز کو… Continue 23reading عمران خان آئیں ان کے علاج کا تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کر دیا