مفتاع اسماعیل کی خاندان کے افراد سمیت بھارت سے چارٹرڈ طیارہ سے آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا

4  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کی بھارت سے چارٹرڈ طیارہ کے ذریعے خاندان کے افراد کے ہمراہ آمد کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا،معاملہ مزید تحقیقات کے لیے سول ایوی ایشن کمیٹی کو بھیج دیا گیا،گزشتہ روز منگل کو سینٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ مفتاع اسماعیل کو وزارت سے ہٹانے کے بعد اب ایکنک کمیٹی سے بھی فارغ کر دیا گیا،پندرہ اگست کو ان کے بھائی مسعود اسماعیل پورے خاندان سمیت انڈیا سے چارٹرڈ طیارہ سے واپس آئے اور اس دن انڈیا کی آزادی منائی جاتی ہے ،اورا س معاملہ کو کمیٹی سول ایوی ایشن میں بھیجا جائے تاکہ مزید معلومات مل سکیں ،جس پر معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…