سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
سکھر (این این آئی)سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم لیبر کالونی میں سیلاب متاثرہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ، غریب ماں باپ جڑواں بچوں کی پیدائش سے خوش ہیں تاہم مگر ان کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سکھر کے علاقے… Continue 23reading سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش