جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آڈیو لیکس معاملہ، 12 رکنی کمیٹی تشکیل، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل،

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022 |

آڈیو لیکس معاملہ، 12 رکنی کمیٹی تشکیل، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل،

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیک ہونے کا معاملہ،وزیراعظم شہباز شریف نے 12 رکنی اعلی اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں ڈی جی آئی بی ، ڈی جی آئی ایس آئی شامل ہے ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر امن الحق ،وفاقی وزیر شیری رحمان اور

وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی شامل ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اعلی اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) بدھ کو ہوگا،

سائبر حملوں کو روکنے کیلئے کمیٹی سفارشات تیار کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاوس کی سائبر سکیورٹی سے متعلق پروٹوکولز کا جائزہ لیا جائے گا،

کمیٹی کے ٹی او آرزو بھی طے کردیئے گئے ہیں،کمیٹی 7 روز میں تحقیقات مکمل کرنے رپورٹ جمع کروائے گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…