اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی مسلح افواج کو کمزور کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف مہم شروع کر کے اپنے اقتدار کی ہوس کے لئے دبائو ڈال کر حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ عمران نیازی کی باوقار اداروں کو کمزور کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس کے بعد ان کی مایوسی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
عمران خان کی مسلح افواج کو کمزور کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































